امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین نسخہ بنام
نیک اعمال عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ
اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت ، ریاضت ، ،تقویٰ ، توبہ ،اخلاص اورقفلِ مدینہ ان سب سے
آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع
کر سکیں گے ۔
1- کراچی ریجن میں 17 ہزار 434 اسلامی بہنیں عاملات
نیک اعمال بنیں ۔65 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات ہوئے جن میں 825 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
2-حیدرآباد ریجن
میں 8 ہزار 61 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں۔ 50مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات ہوئے جن میں 986 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
3- ملتان ریجن
میں 6 ہزار 798 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔27مقامات
پر اصلاح اعمال اجتماعات ہوئے جن میں 587
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
4-فیصل آباد ریجن
میں 7 ہزار 28 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔39 مقامات پر اصلاحِ اعمال اجتماعات ہوئے جن میں 756
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
5-لاہور ریجن میں
6 ہزار 962 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال
بنیں ۔ 59مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات ہوئے
جن میں 1 ہزار 352 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
6-اسلام آباد ریجن
میں 4 ہزار 48 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔ 32مقامات پر اصلاح اجتماعات ہوئے جن میں 732 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔