9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی درمیان ہونے والے دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں کے سلسلے میں 4 مئی    2024ء
کوراولپنڈی شہر میں  پاکستان مشاورت آفس کے
اسٹاف کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے مدنی مشورے کی ابتدا میں ”حوصلہ
افزائی “کے موضوع پر بیان کیا اور  سالانہ ڈونیشن کارکردگی پر دفتر ذمہ دار
اسلامی بہنوں  کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
تحائف تقسیم کئے ۔ 
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دفتر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اپنی اصلاح کے لئے مختلف شارٹ کورسز اور تجوید درست
کرنے کے لئے 30 دن کا مدنی قاعدہ کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	