دعوتِ اسلامی کےتحت  17اگست 2022ء بروز بدھ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پاکستان بھر کی تمام صوبہ /سٹی نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

مدنی مشورے میں نگران پاکستان اسلامی بہن نے ماہِ ربیع الاول کے مدنی پھولوں پر ذمہ دار اسلامی بہنوں سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جس میں اس مہینے میں کئے جانے والے دینی کاموں پر توجہ دلائی اور احسن انداز سے اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا۔