12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال  کے زیراہتمام پچھلے
دنوں مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن ذمہ دار کے ساتھ  مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن ذمہ داران نے شرکت
 کی۔
پاک سطح اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہن  نے ریجن ذمہ
داران کی تربیت کی۔ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید عاملات نیک اعمال بڑھانے کا
ذہن دیا نیز   کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا اور کارکردگی شیڈول
پر ٪100عمل کرنے کا ذہن دیا ۔ آخر میں فی ڈویژن ایک اصلاح اعمال اجتماع کرنے  کا ہدف دیا اور اپنے شعبہ کی مدنی خبریں ریجن
سطح شب و روز کو روزانہ بڑھانے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami