21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں پاکستان،
پنجاب، حافظ آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں زون تا ذیلی ذمہ داران نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو عالمی
بین الاقوامی امور کی رکنِ شب و روز ذمہ دار نے اس شعبے کے بارے میں آگاہی دیتے
ہوئے اس شعبے کے نکات پیش کئے مدنی خبریں دینے شب و روز کی ویب سائٹ کو کھولنے اور وزٹ کرنے کا ذہن دیا نیز اس شعبے پر تقرری کے اہداف بھی دئیے جس پر ایک اسلامی بہن نے ہاتھوں ہاتھ اس شعبے پر کام کرنے کے لئے اپنے آپ کو پیش کیا۔