دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دِنوں  پاکستان نگران اسلامی بہن نے” ماہِ رمضان کے نکات “ پر مدنی مشورہ لیا جس میں اسلام آباد ریجن مشاورت ، راولپنڈی اسلام آباد زون، مشاورت و زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔