22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان نگران اسلامی بہن کا فیصل آباد کی ریجن و زون نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 9 Nov , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان
نگران اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کی ریجن
و زون نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ ٹیلی
تھون مہم کے حوالے سے مدنی مشورہ کیا جس میں
شخصیات اجتماع کا فولو اپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد
نہیں کئے گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔ ریجن
و زون نگران اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون مہم میں تعادن کرتے ہوئے اپنے ذاتی و اجتماعی اہداف بھی اچھی اچھی نیتو ں کے ساتھ پیش کئے۔