18 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاکستان
نگران کا لاہور ریجن کی جنوبی لاہور زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی
مشورہ
Sun, 10 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ لیا جس میں جنوبی لاہور زون و کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ذمہ داران سے تقرریوں کا فالو اَپ کیا گیا۔ شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کے ساتھ تقرریاں مکمل کرنے، سفر شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کے اہداف لئے۔