دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ذمہ داران سے تقرریوں کا فالو اَپ کیا گیا۔ شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کے ساتھ سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے ، تقرریاں مکمل کرنے، سفر شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کے اہداف لئے۔