دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں کشمور زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ذمہ داران سے تقرریوں کا فولو اپ کیا گیا۔ شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کے ساتھ تقرریاں مکمل کرنے، سفر شیڈول بنانے اور نئی ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کے اہداف لئے۔