19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیراہتمام 21 اکتوبر 2020 ء کو فیصل آباد ریجن ،زون ساہیوال کی کابینہ ساہیوال
کی شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے
26 روزہ مدنی قاعدہ کورس کروایا جس میں
(16) مدرسات کی تربیت کی گئی جو مدرسۃ المدینہ پڑھا سکیں گی اور تقسیم اسناد کی تقریب ہوئی جس میں نئی تیار ہونے
والی مدرسات میں اسناد تقسم کی گئیں اور
ساہیوال زون نگران اسلامی بہن نے اس تقریب میں شرکت فرما کر مدرسات میں اسناد
تقسیم کیں۔