8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام 21 نومبر  2021ء بروز اتوار  کو شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز  کے تحت مدنی
مشورے  کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان
مشاورتوں اور رکن ریجن  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 پاکستان  نگران اسلامی بہن نے پاکستان بھر کی جامعۃ المدینہ میں  پڑھنے والی طالبات کا 8 دینی کاموں میں عملی
طور پر شرکت کرنے کا جائزہ لیا مزید  طالبات کو  درس نظامی کے ساتھ دعوت اسلامی کے دینی کام لینے  کےحوالے سے نکات بتائے۔ 
اس کے
ساتھ ہی  پاکستان  سطح شعبہ شب و روز  کی ذمہ دار اسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ کی ملک و ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کو ماہنامہ خواتین میں شائع ہونے والے مضامین تحریر کرنے
کی ترغیب دلائی  جس پر معلمات  نے ہر ماہ  ایک ایک مضمون تیار کرکے دینے کی نیت کی اور طالبات سے بھی مضامین لکھوانے کا ہدف لیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	