1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہزارہ زون کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اور زون نگران نے اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دی گئی نیز ٹیلی تھون کوشش تیز کرنے کی ترغیب دی گئی۔