19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
24 ستمبر 2020ء کو پہاڑ پور کابینہ میں
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کی ذمہ
دار اسلامی بہن کو نکات سمجھائے۔ مزید ڈویژن
سطح پر علاقائی دورہ ،مکتبۃ المدینہ اور مدنی حلقہ شعبہ جات کی تقرریاں ہوئیں۔