اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون پہاڑ پور کابینہ کی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنو ں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن مجلس مدنی عطیات بکس ذمہ داراسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور انہیں ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ کال اجلاس کرنے کے حوالے سےہدف دیا۔