کورس کی تعداد:73

مقامات کی تعداد:3080

شرکاء کی تعداد : 32282

سیشنز کی تعداد: 105

مقامات کی تعداد: 3736

شرکاء کی تعداد : 48807

(1)شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز :

پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ کورس اور نظامت کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 117

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:9

شرکاء کی تعداد: 117

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(2)شعبہ رہائشی کورسز :

جون 2025ء پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے For Teenagers girls اور میریڈ اسلامی بہنوں کے لئے نور ہدایت کورس،نماز کا خزانہ کورس،مقصد حیات کورس اور فیضان سورۃ نور کورس منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اور اردو زبان میں کروائے گئے۔جبکہ بیرونِ ملک میں ذمہ داران اور تمام اسلامی بہنوں کے لئے Deeni kaam course(2days)، Let's learn Islam course(12hours)، Islamic leadership development course(2days)، Tahrat Course (4 days)، Job description course(2days)، 8 dini kam Course(3 days)، Eslahe a'amal course(26 hours) اور kafan-dafan course(3 days) منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی،اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 6

مقامات کی تعداد:13

شرکاء کی تعداد: 945

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 8

مقامات کی تعداد:8

شرکاء کی تعداد: 181

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 14

مقامات کی تعداد:21

شرکاء کی تعداد:1126

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(3)شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ :

جون 2025ء پاکستان میں ایسی اسلامی بہن جس نے مدنی قاعدہ پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو کے لئے مدنی قاعدہ کورس 30 دن،41 دن،قرآن ٹیچنگ کورس،تجوید القرآن کورس،کل وقتی کورسز اور رہائشی کورسز منعقد کئے گئے۔ یہ فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئ جبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے۔ نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 4

مقامات کی تعداد:1285

شرکاء کی تعداد: 10849

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:80

شرکاء کی تعداد: 428

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 7

مقامات کی تعداد:1365

شرکاء کی تعداد: 11277

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(4) شعبہ روحانی علاج:

جون 2025ء پاکستان میں مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس منعقد کیا گیا۔ یہ کورس فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیاجبکہ بیرونِ ملک میں بھی یہ کورس منعقد کیا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:3

شرکاء کی تعداد: 34

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:1

شرکاء کی تعداد: 3

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:4

شرکاء کی تعداد: 37

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

(5)شعبہ کفن دفن:

جون 2025ء بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسلِ میت و کفن کورس اور غسلِ میت (سیشن) منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و کورس اردو،بنگلہ اور انگلش زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:65

شرکاء کی تعداد: 862

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:21

شرکاء کی تعداد:313

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:65

شرکاء کی تعداد: 862

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:21

شرکاء کی تعداد:313

(6)شعبہ مدنی کورسز:

جون 2025ء بیرونِ ملک میں بچوں اور تمام اسلامی بہنوں کے لئے خاندانِ آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم،نماز درست کریں،فیضانِ غوث اعظم،eid of sacrifice،عید،عبادت اور قربانی،طہارت سیشن،نیکیان اور نیتیں،تربیت اولاد،صحت مند زندگی،مریض کی نماز، فیضان تجوید و نماز، flower of jannah، کفن دفن، سوشل میڈیا کا استعمال، تفسیر کورسز، جنت و دوزخ کیا ہے؟، مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد، فیضانِ زکوٰۃ، ریگولر تفسیر کلاسز، حسن کردار، now you are a mother، احکامِ وراثت، مدنی قاعدہ، فیضانِ عمرہ، خواتین اسلام، stages of life، میرج ان اسلام، قصیدہ بردی شریف، حبِ اہل بیت، صفائی نصف ایمان ہے، زندگی پر سکون بنایئے، شمائلِ مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم، eid of sacrifice، kids ijtima، summer camp، فیضانِ ایمانیات، فیضانِ صحابیات، علم نور ہے، اسلام اور وکالت اور other language dept اور ذمہ داران کے لئے ہفتہ وار اجتماع کورس منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز اردو، انگلش، ڈچ، تامل، بنگلہ، عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئےجبکہ پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 14

مقامات کی تعداد:1464

شرکاء کی تعداد: 16535

سیشنز کی تعداد:31

مقامات کی تعداد:2929

شرکاء کی تعداد:37347

اوورسیز

کورس کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:66

شرکاء کی تعداد: 1049

سیشنز کی تعداد: 25

مقامات کی تعداد:230

شرکاء کی تعداد:3804

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 30

مقامات کی تعداد:1530

شرکاء کی تعداد: 17584

سیشنز کی تعداد: 56

مقامات کی تعداد:3159

شرکاء کی تعداد:41151

(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ:

جون 2025ء پاکستان میں بچوں کے لئے خاندانِ آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیاجبکہ بیرونِ ملک میں یہ سیشن فزیکل اور آن لائن منعقد کیا گیا۔ نیز یہ سیشن اردو زبان میں بھی کروایا گیا۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد:257

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:11

شرکاء کی تعداد:257

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:22

شرکاء کی تعداد:514

(8)شعبہ نیو سوسائٹیز:

جون 2025ء پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے summer camp، Now you are a Mother، فیضان زکوۃ، نماز درست کیجیے، خاندانِ آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم، کفن دفن، احکام وراثت اور فقہ اور عقائد سیشنز منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 3

مقامات کی تعداد:55

شرکاء کی تعداد:451

(9)شعبہ تعلیم:

جون 2025ء بیرونِ ملک میں تمام اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز کے لئے muharram، the great daughter، my friend my identy، غسل، مدینے کی فضیلت، قربانی، درودِ پاک کے فضائل، respect sahaba e kiram، اہلِ بیت سے محبت، نماز، cash your abilities، virtues of muharram، what we learn from karbala، secondary، the new biginningاور higher & secondary سیشنز منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ زبان میں منعقد کئے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد:0

اوورسیز

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:119

شرکاء کی تعداد:1904

مجموعی کارکردگی

کورس کی تعداد: 0

مقامات کی تعداد:0

شرکاء کی تعداد: 0

سیشنز کی تعداد: 16

مقامات کی تعداد:119

شرکاء کی تعداد:1904

(10)شعبہ حج و عمرہ :

جون 2025ء پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں بالخصوص عمرہ پر جانے والیوں کے لئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنز و کورس فزیکل اور آن لائن کروائے گئے۔

پاکستان

کورس کی تعداد: 1

مقامات کی تعداد:20

شرکاء کی تعداد: 230

سیشنز کی تعداد: 2

مقامات کی تعداد:130

شرکاء کی تعداد:670