دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت  29جنوری2020ء بروز بدھ رکنِ مجلس نے اورنگی ٹاؤن میں مدرسۃالمدینہ آن لائن کی برانچ کے قیام اور تعمیرات کے حوالے سے کراچی ریجن ذمہ دار کے ہمراہ وزٹ کیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)