دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن کابینہ میں ماہ نومبر 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

اس ماہ ہونے والے علاقائی دور وں کی تعداد: 158

علاقائی دور وں میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 370

شعبہ علاقائی دورہ کے تحت تقسیم کی گئی کُتب کی تعداد: 10

تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 856