20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیرِ
اہتمام 3جنوری 2022 ء بروز پیر ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں 5 ڈونیشن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مشورے میں ڈونیشن کے شعبے سے متعلق
کارکردگی پر کلام ہوا،مجلس کی طرف سے دیئے گئے شیڈول کی انٹری کرنے کا طریقہ کار بتایا ۔جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے
دینی کام مزید بہتر بنانے اور اپنے دینی کام کی انٹری انٹرنیٹ کے ذریعے جمع کروانے کے طریقےبتائے ۔ اسلامی بہنوں نے ڈونیشن بکس کی
شعبہ ذمہ دار کے بتائے گئے طریقے پر عمل کرنےاور کارکردگی شیڈول وقت پر
جمع کروانے کی نیتیں کی۔