دعوتِ اسلامی کےتحت نومبر 2021 ء  میں کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل رہی :

اس ماہ ہونے والی محافلِ نعت کی تعداد: 241

محافلِ نعت کےذریعے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 35

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 8

محافل نعت کےذریعے تقسیم کی گئی کُتب کی تعداد: 9

محافل نعت کےذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2 ہزار 541

اس ماہ سیکھنے سکھا نے کے ماہانہ حلقوں کی تعداد: 5