دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے زیرِ اہتمام اورنگی ٹاؤن کابینہ دسمبر 2021 ء کی کارکردگی مندرجہ ذیل ہیں :

شعبے کے تحت کام کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :25

اس ماہ شعبے سے منسلک ہونے والی اسپیشل اسلامی بہنوں کی تعداد: 4

اسپیشل اسلامی بہنوں کی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی تعدادا:11

اسپیشل اسلامی بہنوں کی نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے کی تعداد: 8

اسپیشل اسلامی بہنوں میں سائن لینگویج میں وضو کا طریقہ رسالہ بھی تقسیم کئے گئے ۔