23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15جولائی
2020ءبروز بدھ کو مدرسۃ المدینہ آن لائن للبنین و للبنات پاکستان بھر کے اسٹاف کا تربیتی سیشن ہواجس میں
رکن شوری حاجی عبدالحبیب عطاری نے مدرسۃ
المدینہ آن لائن میں اخلاص کے ساتھ کام کرنے کے متعلق مختلف مدنی پھول ارشاد
فرمائے نیز نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن یاسر عطاری نے اجتماعی قربانی کے
حوالے سے تربیت فرمائی اور آخر میں نیو آئی
ٹی سوفٹ وئیر کے حوالے سے مختصراً ورک شاپ دی گئی۔