19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 29نومبر 2019ء کو بذریعہ انٹر نیٹ
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن اور مجلس آئی ٹی کے ذمّہ داران
نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ نے شعبہ کے متعلق کاموں کا جائزہ لیا اور آنے
والے مسائل کے حل کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)