24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت صوبۂ پنجاب کے بہاولپور ڈویژن کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ
پنجاب، نگرانِ بہاولپور ڈویژن، ضلع اور بہاولپور میٹروپولیٹن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے 8 دینی
کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اُن سےدعوتِ
اسلامی کےسالانہ ڈونیشن کا جائزہ لیا اور سابقہ سال ہونے والے ڈونیشن کو مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کا کہنا تھا کہ فطرہ مہم میں بھرپور کوشش کی جائے
نیز سالانہ ڈونیشن کے اہداف کو جلد از
جلدمکمل کرنے کے حوالے سےذمہ داران کی
ذہن سازی کی۔