23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت و سندھ نگران کی
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Fri, 24 Mar , 2023
1 year ago
18 مارچ 2023ء کوعاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت و سندھ نگران کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اس مدنی مشورے میں بذریعہ انٹرنیٹ شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
کو فعال کرنے اور صوبائی نگران اسلامی بھائی کو دینی کاموں کی کارکردگی سے اپڈیٹ کرنے پر کلام کیا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مختلف مقامات پر اہلِ ثروت اجتماع منعقد
کروانے اور دیگر اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔