19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے
تحت13 فروری2020ء بروز جمعرات مدرسۃالمدینہ آن لائن برانچ کلاتھ مارکیٹ میں اراکینِ مجلس نے حیدرآباد
ریجن کے مدرسین و ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں سالانہ تربیتی اجتماع کی
تیاری کے حوالے سے نکات عطا فرماتے ہوئے مدنی کاموں میں اضافے کا ذہن دیا۔ رکنِ
مجلس نے حکمتِ عملی کے حوالے سے تربیت بھی فرمائی۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)