20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخوپورہ کابینہ اور کاہنہ نو میں مدرسۃ المدینہ
و جامعۃ المدینہ آن لائن کی نئی برانچ شروع کرنے کے حوالے سے وزٹ
Tue, 22 Sep , 2020
4 years ago
14 ستمبر2020ء بروز پیر نگران
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن للبنین مولانا یاسر مدنی ، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ
آن لائن للبنات مولانا مدثر مدنی اور رکن مجلس لاہور ریجن مولانا سخاوت مدنی نے
لاہور ریجن جنوبی زون کی شیخوپورہ کابینہ میں مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ آن
لائن کی نئی برانچ شروع کرنے کے حوالے سے وزٹ
کیا ۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے وزٹ کے دوران وہاں پر موجود حاضرین کو تعمیرات کے متعلق مدنی پھول دیئے۔
دوسری طرف شمالی زون کی کابینہ فیروز پور روڈ ڈویژن کاہنہ بازار
کاہنہ نو میں للبنات کی نئی برانچ شروع کرنے کے حوالے سے بھی نگران مجلس نے وزٹ کیا۔ (محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
آفس ذمہ دار)