19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت 28جنوری 2020ء بروزمنگل مدرسۃ المدینہ آن لائن کلفٹن برانچ میں مدنی مشورہ ہوا
۔ مدنی مشورے میں کراچی ریجن کے مفتشین و معاونین اور تعلیمی ذمہ داران نے شرکت
کی۔ اس موقع پر اراکینِ مجلس نے اپنی شفٹوں میں تعلیمی حوالے سے بہتری لانے،
کمزوریاں دور کرنے اور دیگرمدنی کاموں کے متعلق مختلف نکات پیش کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )