22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں نگران بہاولپور زون و نگران چشتیہ کابینہ و ریجن
ذمہ دار نے مدرسۃ المدینہ آن لائن بہاولپور کی برانچ کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر رکن
مجلس اسلامی بھائی نے انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر انہوں نے شعبے کے مدنی کاموں کا
جائزہ لیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)