دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام تمام اسلامی بہنوں کے لئےون ڈے سیشن بنام” A Night Journey“ مرتب کیا گیا ہے جس کی مدت01دن اور دورانیہ ایک گھنٹہ 30منٹ (90منٹ)ہے۔یہ کورس یکم مارچ 2021ء کو بذریعہ اسکائپ منعقد کیا جائے گا۔

کورس کی خصوصیات: واقعۂ معراج ، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات، رجب المرجب کےفضائل مع عبادات وغیرہ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

کورس میں داخلہ لینے کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنی ڈویژن/ کابینہ/زون ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔

اسلامی بہنیں اس ای میل ایڈریس سے بھی مزید معلومات حاصل کر سکتی ہیں۔