20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں شعبہ مدنی چینل عام کریں دعوتِ
اسلامی کے تحت ذمہ دارن نے عمر آرکیڈ موبائل پلازہ ریل وے روڈ قصورکاوزٹ کیاجس
دوران انہوں نے موبائل فون مارکیٹ اونر ، موبائل مارکیٹ سیکرٹری اورگورنمنٹ کنٹریکٹرسمیت
دیگراسلامی بھائیوں سےملاقات کی۔
رکنِ لاہور ریجن(مدنی چینل
عام کریں)غلام مرتضیٰ عطاری نےدیگرذمہ
داران کےہمراہ وہاں موجوداسلامی بھائیوں سےگفتگوکرتےہوئے مدنی چینل کا تعارف اورمدنی
چینل دیکھنے کی دعوت پیش کی۔
اس کےعلاوہ کڈز مدنی چینل ، کڈز لینڈ اورکڈز لینڈ
یوٹیوب سبسکرائب بھی کروایا گیا،کنٹریکٹر
نے اچھی اچھی نیتیں کرتےہوئے مدرسۃ المدینہ بوائزبنانے کاپختہ عزم کیا۔(ر پورٹ: محمد زاہد عطاری رکنِ لاہور شمالی زون شعبہ
مدنی چینل عام کریں، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)