دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن اوکاڑہ زون کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار رسالے کی مطالعہ کارکردگی اور رسالہ نیک اعمال کے ذریعے جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیز سالانہ ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔