دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کے شہر اوکاڑہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں علاقہ تا ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کاکردگیوں کاجائزہ لیا اور کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانےکاذہن دیانیز سوفیصدکارکردگی وصول کرنے کی ترغیب دلائی اور ذیلی سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کے اہداف دیتے ہوئے عاملات نیک اعمال میں اضافہ کرنے کےنکات بتائے۔آخر میں تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کی ۔