دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ شہر میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی مختلف دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی اور جائزہ کارکردگی فارم کے متعلق مدنی پھول دیئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔