14 فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک نگران مجلس شعبہ تعلیم عبدالوہاب عطاری نے پاکپتن زون اوکاڑہ ڈویژن میں ڈویژن ذمہ داران ، پروفیسرز،لیکچرارز، اور اساتذہ کرام کو” تربیت “کے موضوع پر مدنی پھول پیش کئے۔

14 فروری پاکپتن زون اوکاڑہ ڈویژن کے گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اوکاڑہ میں نگران مجلس نے آٹو انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں طلبہ میں بیان فرمایا اور پرنسپل سے ملاقات کی۔

پاکپتن زون اوکاڑہ ڈویژن میں نگران مجلس نے 14فروری کو Heritage College میں بیان فرمایا۔(رپورٹ:محمد احمد ندیم عطاری، ذمہ دار پاکپتن زون شعبہ تعلیم)