9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ٔتعلیم
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29 مئی 2021ء کو لاہور ریجن، گوجرانوالہ زون، نوشہرہ ورکاں میں ہونے والے بلڈ کیمپ میں MS سول ہسپتال ڈاکٹر عرفان ریاض، بشیر صاحب صدر
پریس کلب، راؤ ثقلین ایڈووکیٹ نے وزٹ کیا اور خون بھی عطیہ کیا۔دعوت اسلامی کے
شعبے FGRF کے دینی اور فلاحی کاموں کا
تعارف کروایا گیا۔(رپورٹ: شعبۂ
تعلیم، گوجرانوالہ زون)