25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز(اسلامی
بہنیں)
کے تحت گزشتہ دنوں میں ناظم آباد کابینہ ڈویژن
نارتھ ناظم آباد میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس
موقع پر پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے’’زندگی کا مقصد اور وقت کی قدر‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو راہِ خدا میں خرچ
کرنےکاذہن دیتے ہوئے ٹیلی تھون مہم میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پرانہوں نے کم و بیش 15 یونٹ کی نیتیں پیش کیں۔