22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ
المدینہ کل وقتی للبنین کے تحت 17 مارچ 2020ء بروز منگل نارتھ کراچی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں مدرسین نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت
اسلامی نے شرکا کو کرونا وائرس کے سبب
تعطیلات میں مطالعہ کرنے، مختلف کورس کرنے اور تعلیمی معیار میں بہتری لانے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(
محمد بغداد رضا عطاری رکن کابینہ و ناظم مدرستہ المدینہ)