9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مرکز اہلسنت نورالمساجد چیچہ وطنی میں  طلبۂ کرام و اساتذۂ کرام کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 13 Dec , 2023
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							مرکز اہلسنت نورالمساجد چیچہ وطنی میں  دعوتِ اسلامی کے تحت جامعات المدینہ بوائز کے
طلبۂ کرام و اساتذۂ کرام کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظمینِ کرام اور رکنِ شوریٰ
حاجی محمد اسلم عطاری کی بھی شرکت رہی۔
طلبۂ کرام کی تربیت کے لئے مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
اورحاضرین سے دعوتِ اسلامی کے12 دینی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے طلبۂ کرام کو اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ
ساتھ دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پرانہوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	