21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام گزشتہ
روز فیصل آباد ریجن میانوالی زون نور پور
کابینہ کی مجلس رابطہ کی رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔