21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ہند کی
ملک و ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مشورہ ہوا جس میں مدنی پھول برائے دعائے حاجات سے متعلق گفتگو
کی گئی۔