دعوتِ اسلامی کی  مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف لاہور میں سینئر اینکرز (اسامہ غازی، اسد کھرل، بابر ڈوگر) نے نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری اور رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نگرانِ شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)