20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
زیر اہتمام 1اکتوبر 2020ء کو برانچ کلاتھ مارکیٹ حیدر آباد میں قائم مدرسۃ المدینہ
آن لائن میں نگران مجلس جامعۃ المدینہ آن لائن للبنات محمد مدثر عطاری کی تشریف
آوری ہوئی۔
رکن مجلس جنید عطاری مدنی نے انہیں مدرسۃالمدینہ
آن لائن کا وزٹ کرواتے ہوئے انتظامات کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔