دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت6 جولائی 2021  بروز منگل کو کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ میں کورس بنام ’’ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ ‘‘ کاانعقادہوا جس میں زون مشاورت شعبہ شارٹ کورسز سمیت 41 مدرسات نے شرکت کی ۔

زون مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےقربانی کرنےکےفضائل بتائےاور قربانی کےحوالےسےدینی معلومات فراہم کی نیز اپنی اور متعلقین کےقربانی کےجانوروں کی کھالے دعوتِ اسلامی کو دینےکےاہداف دیئے جبکہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےنظام میں بہتری لانے حوالےسےنکات بھی بتائے ۔