22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 8 اکتوبر 2019ء بروز منگل کو کراچی ایسٹ ،ملیر کورنگی زون کے رکنِ زون محمد حسان رضا عطاری کی میمن گوٹھ ملیر کابینہ جامع مسجدرحمان میں حاضری ہوئی جس میں نیو مدرستہ المدینہ بالغان کا آغاز ہوا اور میمن گوٹھ ملیر کابینہ میں 2 غیر رہائشی مدنی قاعدہ کورس شروع کروانے کے اہداف طے کئے گئے۔ بعد مدرستہ المدینہ بالغان کے رکنِ کابینہ و ڈویژن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیو مدرستہ المدینہ بالغان کھلوانے اور ذمہ داران کی تقرری اور بغیر تدریسی ٹیسٹ پاس کئے ہوئے مدرسین کے ٹیسٹ دلوانے کے حوالے سے اہداف طے کئے گئے (رپورٹ،محمد حسان رضاعطاری ،رکنِ زون مدرسۃ المدینہ بالغان)