20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت12نومبر2021ءبروزجمعہ عالمی
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں نیوسوسائٹی ڈیپارٹمنٹ کے ریجن ذمہ داران کےدرمیان میٹنگ ہوئی ۔
رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمدعلی عطاری
نےذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کرتےہوئےشعبےکےدینی کاموں کافالواپ
لیا۔
اس
کےعلاوہ آئندہ کےاہداف پربھی کلام کیاگیاجس پراسلامی بھائیوں نےاچھی اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔ (کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)