3 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
بڑا بورڈ کراچی میں فیضان اسلامک اسکول کے نئے
کیمپس کا افتتاح ہونے جارہا ہے
Mon, 19 May , 2025
11 days ago
فیضان
اسلامک اسکول سسٹم جو کہ دعوتِ اسلامی کے تحت ملک بھر میں اسلامی و عصری تعلیم کے
فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ اس شعبے نے کراچی کے علاقے بڑا بورڈ میں اپنے نئے کیمپس کے افتتاح کا اعلان کر
دیا ہے۔
اس
نئے کیمپس کا مقصد بچوں کو نہ صرف معیاری دینی تعلیم فراہم کرنا ہے بلکہ ان کی شخصی،
اخلاقی اور علمی تربیت کو جدید تقاضوں کے مطابق فروغ دینا بھی ہے۔ ادارے کا نعرہ” You
have to start to be great “ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ عظمت کا سفر
ابتدا سے ہی ممکن ہے اور فیضان اسلامک
اسکول اسی منزل کی جانب پہلا قدم فراہم کر رہا ہے۔
مزید
معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں:
0313-2625016
/ 0317-4729475