19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں نیو
کراچی کابینہ کراچی میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں 30 ذمہ دار اور
مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس مدنی مشورے میں شعبے کا تعارف کروایا گیا اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے اور اس کے
مطالعے کا ذہن دیا گیا نیز ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو اس شعبے کو مضبوط بنانے کے لئے مزید تقرری کا ہدف دیا جس پر ذمہ داراسلامی
بہنوں نے اس ماہ میں ہی ہدف کو پورا کرنے کی نیتیں پیش کیں۔