دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت  نیو کراچی کابینہ کے شعبہ تعلیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر کئی اہم امور زیرِ بحث آئے جن میں سے بعض یہ ہیں: ریجن نگران رکنِ شوریٰ حاجی محمدامین عطاری کا شعبہ تعلیم کا جدول، شعبۂ تعلیم کے تحت ہونے والے اجتماعات، ذمہ داران کی تقرری اور آئندہ مہینوں کے اہداف سے متعلق گفتگو ہوئی اور مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔