18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں اراکینِ
کابینہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ کابینہ قاری محمد توصیف عطاری نے مدنی کاموں
سے متعلق آئندہ کے اہداف دیئے اور نئے مدارس کھولنے کے حوالے سے مشاورت بھی
کی ۔(رپورٹ:محمد راحیل عطاری، نیو
کراچی کابینہ کارکردگی مجلس)